ناحق پرستی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - سچ کو نہ ماننا نیز خدا کو نہ ماننا، دہریت، کافر ہونا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - سچ کو نہ ماننا نیز خدا کو نہ ماننا، دہریت، کافر ہونا۔